ماہرہ خان کی دوست کی شادی پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور : اداکارہ ماہرہ خان کی اپنے دوست کی شادی پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ویڈیو میں ماہرہ خان نے دوست کی شادی میں شاندار انداز میں خوب ڈانس پرفارمنس پیش کیں جیسے دیکھ کر وہاںموجود لوگ خوب محظوظ ہوئے۔یاد رہے کہ دو روز قبل مائرہ خان کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 29 مارچ 2018

Share On Whatsapp