ٹائیگر شروف کی فلم ’’باغی ٹو‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی : بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف کی فلم ’’باغی ٹو‘‘کل جمعہ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2016ئ میں بننے والی فلم ’’باغی‘‘ سلسلے کی دوسری فلم ’’باغی ٹو‘‘ کل جمعہ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں ٹائیگر شروف، دیشا پٹانی، شردھا کپور، پراتیک ببر، منوج باجپائی، دیپک دوبریال اور ٹوم الٹر شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار احمد خان ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 29 مارچ 2018

Share On Whatsapp