پاکستان میں اداکارائیں گلیمر کے نام پر جو کچھ کررہی ہیں وہ نا قابل بیان ہے ‘سونو

لاہور : اداکارہ و پرفارمر سونو نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی تباہی میں غیر سنجیدہ لوگوں کا ہاتھ ہے جو لوگ اس کام کو جانتے نہیں وہ کرتا دھرتا بنے بیٹھے ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ فلمی مافیا اب ٹی وی تباہی کے لئے سرگرم ہے۔ فلم کی اداکارائیں اب ٹی وی کا رخ کر چکی ہیں۔سونو نے کہا کہ اب تمام فلم میکروں کو چاہیے کہ وہ اس انڈسٹری کے لئے معیار کو ترجیح دیں انہوں نے کہا کہ میں خود بھی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 29 مارچ 2018

Share On Whatsapp