ڈان تھری سے پریانکاباہر…اسکرپٹ حتمی مراحل میں داخل

ممبئی : فلم دیکھنے والوں کو ڈون تھری کا شدت سے انتظار ہے اور اس حوالے سے خبرا?ئی ہیکہ فرحان اختر نے فلم کااسکرپٹ فائنل کرلیا ہے۔انھوں نے فلم کا اسکرپٹ بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو بھی دکھایا اور انھیں بھی اسکرپٹ پسند ا?گیاہے۔ فرحان اخترنے اداکاری کی مصروفیات ترک کرکے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرکے فلم کا اسکرپٹ مکمل کیاہے۔بھارتی اخبارکے مطابق ابھی ہدایتکاراور اداکار اسکرپٹ کو نوک پلک سواررہے ہیں۔ یہ بھی بتایاگیاہے کہ ڈان تھری میں پریانکاچوپڑا کام نہیں کرینگی۔فلم میں نئی کاسٹ شامل کی جائے گی جبکہ فرحان اختر اس فلم میں پولیس والے کاکردارنبھائیں گے۔ فلم کی شوٹنگ اگلے سال کے وسط میں شروع ہوگی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 28 مارچ 2018

Share On Whatsapp