سدرہ نورکی شوبز میں واپسی ‘ سدرہ نور اور خوشبو کی انٹری پر شائقین بھی ہال میں ڈانس کرتے نظر آئے

لاہور : اداکارہ سدرہ نورنے شوبز سر گر میوں میں دوبارہ حصہ لینا شروع کر دیا ‘اسٹیج ڈرامہ ’’ڈرائی فروٹ ‘‘میں سدرہ نور اور خوشبو کی انٹری پر شائقین بھی ہال میں ڈانس کرتے نظر آئے۔تفصیلات کے مطابق والد کی وفات کی وجہ سے اداکارہ نے شوبز سرگرمیوں سے کنارہ کشی کرلی تھی جس کے بعد اداکارہ نے اب الفلاح تھیٹر سے دوبارہ اپنے شوبز سرگرمیاں کا آغاز کردیاہے۔اداکارہ سدرہ نے بتایا کہ اگلے مہینے اپنا پہلا گانا بھی لا?نچ کررہی ہوں اور اس کے ساتھ ایک پشتو فلم کی شوٹنگ میں بھی دوبارہ حصہ لے رہی ہووالد کی وفات کے بعد اس فلم کی مزید شوٹنگ میں حصہ نہیں لے سکی تھی۔یہ پشتو فلم عید پر ریلیز ہو گی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 28 مارچ 2018

Share On Whatsapp