سیف علی خان کی فلم ’’سیکرڈ گیمز‘‘کا پریمئر 6جولائی کو پیش کیا جائیگا

ممبئی : بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی فلم ’’سیکرڈ گیمز‘‘کا پریمیئر 6جولائی کو پیش کیا جائیگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان،نواز الدین صدیقی اور رادھیکا اپتے کی فلم ’’سیکرڈ گیمز‘‘ کا پریمئر 6 جولائی کو پیش کی جائے گا۔فلم کی کہانی وکرم چندرا کے ناول سے ماخوذ ہے، فلم کے ہدایتکار وکرم ادیتا موتوانی اور انوراگ کشیپ ہیں

تاریخ اشاعت : منگل 27 مارچ 2018

Share On Whatsapp