ہنسل مہتا نئی ویب سیریز ’’دی سکیم‘‘پر کام کریں گے

ممبئی۔ : قومی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار ہنسل مہتا نئی ویب سیریز ’’دی سکیم‘‘پر کام کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قومی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار ہنسل مہتا ان دنوں اپنی نئی ویب سیریز ’’دی سکیم‘‘ پر کام کر رہے ہیں۔فلم کی کہانی بھارتی سٹاک ایکسچینج کے حالات پر مبنی ہے جو سوچیتا دلال اور دیباشش باسو کی کتاب سے ماخوذ ہے۔

تاریخ اشاعت : پیر 26 مارچ 2018

Share On Whatsapp