فلم ’’براہمسترا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی بلغاریہ میں مکمل

ممبئی۔ : بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے فلم ’’براہمسترا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی بلغاریہ میں مکمل کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مونی رائے ،رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے آیان مکھرجی کی ہدایتکردہ فلم ’’براہمسترا‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکبسندی مکمل کر لی، یہ شیڈول40دن کا تھا۔ فلم کی کاسٹ میں امیتابھ بچن، مونی رائے ،رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شامل ہیں۔ فلم15 اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : پیر 26 مارچ 2018

Share On Whatsapp