اجے دیوگن فلم ساز ایشونی دھیر کی نئی کامیڈی فلم کا حصہ بن گئے

ممبئی۔ : بالی وڈ اداکار اجے دیوگن فلم ساز ایشونی دھیر کی نئی کامیڈی فلم کا حصہ بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن کوفلم ساز ایشونی دھیر نے اپنی نئی کامیڈی فلم میں کاسٹ کر لیا، فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا، فلم کی عکسبندی نومبر یا دسمبر میں شروع کی جائے گی جبکہ فلم آئندہ سال دیوالی پر نمائش کے لئے پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

تاریخ اشاعت : پیر 26 مارچ 2018

Share On Whatsapp