Famous Hollywood Actress Dies At Age Of 49

ہالی وڈ اداکارہ دوشون مونیک برائون 49 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

لاس اینجلس۔ : ہالی وڈ اداکارہ دوشون مونیک برائون 49 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق 49 سالہ اداکارہ جیمز اولمپیا فیلڈ ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔اداکارہ کے منیجر رابرٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ طبعی موت مری ہیں،انہوں نے کہا کہ اپنے مداحوں کے چہروں پر خوشی بکھیرنے والی اداکارہ سے محروم ہو گئے ہیں۔

تاریخ اشاعت : اتوار 25 مارچ 2018

Share On Whatsapp