Saqlain Happy With Psl Final Preprations

پی ایس ایل فائنل، اہلیان کراچی نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا:ثقلین مشتاق

کراچی : پشاور زلمی کے سپن باﺅلنگ کنسلٹنٹ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کی تیاریوں میں کراچی والوں نے لاہوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکیورٹی کے بغیر کراچی میں سیر و تفریح کی اور وہ کراچی والوں کا پی ایس ایل فائنل کےلئے جوش و خروش دیکھ کر انتہائی خوش ہیں، کراچی والوں نے پی ایس ایل کی تیاری اور جوش و خروش میں لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔

تاریخ اشاعت : اتوار 25 مارچ 2018

Share On Whatsapp