فلمسٹار ریما اور فواد خان ایک ساتھ ، کمرشل آن ایئر ہو گیا

لاہور : فلمسٹار ریما اور فواد خان کا نیا کمرشل مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ایئر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریما اور فواد خان نے پہلی مرتبہ کسی ٹی وی کمرشل میں اکٹھے کام کیاہے جس کے لئے دونوں نے بھاری معاوضہ وصول کیا ہے ۔ ریما اور فواد خان کا کمرشل مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ایئر ہو گیا ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 24 مارچ 2018

Share On Whatsapp