ایکشن فلم ’’ریڈی پلیئر ون ‘‘کا نیاٹریلر جاری

لاس اینجلس ۔ : ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ’’ریڈی پلیئر ون‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سٹیون سپیلبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کیکہانی ایک ایسے نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے جو ملٹی پلیئر ویڈیو گیمنگ کھیلنے کا شوق میں جنون کی حد تک مبتلا ہوتا ہے اور ایسٹر ایگ کی تلاش میں مشکل ترین مراحل میں پھنس جاتا ہے جنہیں جیت کر آگے بڑھنا اس کے نہایت کٹھن ثابت ہوتا ہے۔جس میں اداکار ٹائے شیریڈن، اولیویا کوک، بین میلڈلشن، ٹی جے ملر اورسائمن پیگ اہم کرداروں میں اپنی اداکری کے جوہر دکھا ئیں ۔مذکورہ فلم 30مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 24 مارچ 2018

Share On Whatsapp