لاہور،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کل لاہور پہنچیں گے

لاہور : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کل بروز ہفتہ لاہور پہنچیں گے یہاں وہ سندر انڈسٹریل سٹیٹ کے زیر اہتمام منعقدہ صنعت کاروں کی ایک تقریب سے خطاب کرینگے امکان ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تقریب کے بعد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے جاتی امراء میں اہم ملاقات بھی کرینگے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 23 مارچ 2018

Share On Whatsapp