ٹھیئر ڈرامہ “دیکھ تونے کیا کیا “ کی ریہرسل آخری مراحل میں داخل

لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ 2018ء) : ٹھیئر ڈرامہ “دیکھ تونے کیا کیا “ کی رہئرسلز آخری مراحل میں داخل ہو گئی ۔ ڈرامہ کے پرڈیوسر اسد سلیم کا کہنا ہے کہ اس ڈرامہ کا مقصد پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا اور نیب کے مشن “احتساب سب کے لئے کہ مشن کو سپورٹ کرنا ہے ۔ ڈرامہ کے ہدایت کار فیروز بٹ کا کہنا ہے کہ یہ ایک اصلاحی ڈرامہ ہیں جس میں جزبات بھی ہونگے اور مزاح بھی نظر آئے گا ۔امید ہے شائقین اسے اسے ضرور پسند کرے گے - واضح رہے کہ ڈرامہ ۲-۳ اور ۴ اپریل کو الحمرا ہال ۲ میں پیش کیا جائیے گا

تاریخ اشاعت : جمعہ 23 مارچ 2018

Share On Whatsapp