عارف لوہار کا78ویں یوم پاکستان پر پریڈ کے اختتام میں مختلف صوبوں کے تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کے ہمراہ "ہر اک پاکستانی پکارے پاکستان،امن کا نشان یہ ہمارا پاکستان"ملی نغمہ پیش

اسلام آباد ۔ : معروف گلو کار عارف لوہار نے دیگر ساتھی فنکاروں نی78ویں یوم پاکستان پر پریڈ کے اختتام میں مختلف صوبوں کے تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کے ہمراہ "ہر اک پاکستانی پکارے پاکستان،امن کا نشان یہ ہمارا پاکستان"ملی نغمہ پیش کیا ۔ملی نغمہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے تیار کیا ۔پریڈ میں شریک افراد نے بھر پور تالیوں سے داد دی۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 23 مارچ 2018

Share On Whatsapp