پوری قوم دیکھ رہی ہے،

پاناما کیس میں اقامہ پر نا اہلی ہوئی ،ْپاناما کے فیصلے کی زد میں بڑی دنیا آئیگی ،ْ مریم نواز

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پوری قوم دیکھ رہی ہے،پاناما کیس میں اقامہ پر نا اہلی ہوئی ،ْپاناما کے فیصلے کی زد میں اب بڑی دنیا آئیگی۔ بدھ کو میڈیا نمائندوں سے مختصر بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پاناما فیصلے کے اثرات ملک پر بھی ہوئے، لوگوں پربھی پڑیں گے، ہم نہیں چاہتے کہ پاناما فیصلے کے اثرات کسی پرپڑیں۔انہوںنے کہاکہ پاناما فیصلے میں منتخب وزیراعظم کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 21 مارچ 2018

Share On Whatsapp