بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان بھی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے

لاہور : بالی ووڈ سٹار شاہ رخ کاہمشکل پاکستانی نوجوان بھی سپر لیگ پلے آف میچ دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم پہنچا۔شائقین کرکٹ ہو بہو بالی ووڈ سٹار سے مشابہت رکھنے والے پاکستانی نوجوان کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے ۔پاکستانی نوجوان شاہ رخ خان کے مشہور زمانہ ڈائیلاگ بھی بولتا رہا۔

تاریخ اشاعت : منگل 20 مارچ 2018

Share On Whatsapp