کترینہ کیف ایجوکیٹ گرلز کی برینڈ ایمبیسیڈر مقرر

ممبئی ۔ : بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف غیر منافع بخش تنظیم ایجوکیٹ گرلز کی برینڈ ایمبیسیڈر بن گئی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ ان کی ایجوکیٹ گرلز سے وابستگی نہ صرف بچیوں کی تعلیم بلکہ صنفی مساوات میں بھی تجدید توجہ کی ایک کوشش ہے جبکہ وہ بھارت میں بچیوں کی معیاری اور مساوی تعلیم تک رسائی کے لئے پرعزم اور حمایتی ہیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 20 مارچ 2018

Share On Whatsapp