I Wont Stop Reforms Process: Saudi Crown Prince

اصلاحی اقدامات سی کوئی نہیں روک سکتا

اپنی آمدنی کا51 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لئے مختص کر رکھا ہے، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

واشنگٹن ۔ : سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اصلاحی اقدامات سے انہیں موت کے سوا کوئی نہیں روک سکتا۔یہ بات انھوں نے گزشتہ روز صحافیو سے گفتگو کے دوران کہی۔انھوں نے کہا کہ اس وقت ان کی عمر 32سال ہے اور وہ ولی عہد ہیں، اگر وہ مملکت کے فرمانروا بنے تو 50سال تک حکومت کریں گے، زندگی اور موت کا فیصلہ اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے، میری ذاتی زندگی ویسی ہی ہے جیسی10، 20 سال پہلے تھی فرق صرف یہ ہے کہ میں نے اپنی آمدنی کا51 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لئے مختص کیا ہے جبکہ 49فیصد حصہ اپنی ضروریات پر خرچ کرتا ہوں۔

تاریخ اشاعت : پیر 19 مارچ 2018

Share On Whatsapp