اداکاری سے ریٹائرمنٹ نہیں لے رہیں،اداکارہ کیمرون ڈیاز

لاس اینجلس ۔ : ہالی وڈ کی معروف اداکارہ کیمرون ڈیاز نے کہا ہے کہ وہ اداکاری سے ریٹائرمنٹ نہیں لے رہیں۔ڈیاز نے یہ بیان اپنی ترجمان سلما بلیئر کی طرف سے اس بات کے اظہار کی وہ اداکاری سے سبکدوش ہو رہی ہیں کے جواب میں اپنی ایک ٹوئیٹ کے ذریعے دیا ہے،انھوں نے کہا کہ ان کی ترجمان نے یہ بات مذاق میں کہیں تھی وہ ہرگز ابھیشو بز کی دنیا چھوڑنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔کیمرون ڈیاز کی گذشتہ پانچ سال سے کوئی فلم منظر عام پر نہیں آئی جس کی وجہ سے ان کے پرستار ترجمان کی بات سچ سمجھ کر پریشان ہو گئے تھے۔کیمرون نے اپنی ترجمان کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔

تاریخ اشاعت : پیر 19 مارچ 2018

Share On Whatsapp