بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن پرموشن نہ ہونے کے برابر ہے‘غزل شاہ

لاہور : نامور میک اپ آرٹسٹ غزل شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن پرموشن نہ ہونے کے برابر ہے ، شوبز میں پڑھے لکھے افراد کی آمد نہایت ضروری چیز ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں غزل شاہ نے کہا کہ حکومت کو سرکاری سطح پر فن اور فنکار کی پرموشن کے لئے مناسب اقدامات کرنے چاہیے تاکہ نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی ہو سکے میں ذاتی زندگی میں بلا وجہ کی مداخلت سخت ناپسند ہے ہمیں مستحق لوگوں کا بھی خاص خیال رکھنا چاہیے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 16 مارچ 2018

Share On Whatsapp