ایشوریہ رائے بچن 15سال کے بعد روہن سپی کی رومینٹک تھرلر فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

ممبئی۔ : بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن 15سال کے بعد روہن سپی کی رومینٹک تھرلر فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریہ رائے بچن15سال کے بعد روہن سپی کی رومینٹک تھرلر فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔ فلم کی عکسبندی رواں سال کے آخر میں شروع کی جائے گی، فلم کی عکسبندی آسٹریلیا اور ممبئی میں کی جائے گی۔ ایشوریہ رائے ان دنون فلم ’’پھنے خان‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 16 مارچ 2018

Share On Whatsapp