انکیتا لوکھنڈے نے فلم ’’مانی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ممبئی۔ : بالی وڈ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے فلم ’’مانی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ،فلم3اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انکیتا لوکھنڈے نے فلم ’’مانی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ سے فلمی دنا میں قدم رکھا فلم میںانکیتا جھلکربائی کا کردار ادا کر رہی ہیں ، ادکارہ نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے فلم3 اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی تاہم ابھی فلم سازوں کی جانب سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 16 مارچ 2018

Share On Whatsapp