نیرج پانڈے تامل فلم ’’وکرم ودھا ‘‘ کا ہندی ریمیک بنائیں گے

ممبئی۔ : بالی ود فلم سازنیرج پانڈے تامل فلم ’’وکرم ودھا ‘‘ کا ہندی ریمیک بنائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیرج پانڈے ان دنوں تامل فلم ’’وکرم ویدھا‘‘ کا ہندی ریمیک بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسے سخت پولیس آفیسر کے گرد گھومتی ہے جو انتہائی مشکلات کے باوجود دشمنوں کا پیچھا کرتا ہے اورانہیں ختم کرتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 16 مارچ 2018

Share On Whatsapp