مونی رائے کا عالیہ بھٹ کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار

ممبئی۔ : بالی وڈ اداکارہ مونی رائے نے عالیہ بھٹ کو 25ویں سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ مونی رائے نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر عالیہ بھٹ کے ساتھبنائی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے ان کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ عالیہ بھٹ ان دنوں رنبیر کپور اور مونی رائے کے ساتھ فلم ’’براہمسترا ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 16 مارچ 2018

Share On Whatsapp