خوشبو اور ببرک شاہ ملتان میں اسٹیج ڈرامہ ’’ہیر رانجھا ‘‘میں پرفارم کرینگے

لاہور : اداکارہ خوشبو اور ببرک شاہ ملتان میں ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ہیر رانجھا ‘‘میں پرفارم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق 23مارچ کو ملتان کے سٹار لائیٹ تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ’’ہیر رانجھا ‘‘پیش کیا جائے گا جس میں ببرک شاہ رانجھا اور اداکارہ خوشبو ہیر کو کردار ادا کریں گی جبکہ دیگر کاسٹ کا تعلق سے ملتان سے ہے ۔عنقریب ڈرامہ کی ریہرسلوں کو سلسلہ شروع کردیا جائے گا ۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 16 مارچ 2018

Share On Whatsapp