سینئر اداکار عابد علی 66برس کے ہو گئے ، کل سالگرہ کا کیک کاٹیں گے

لاہور : سینئر اداکار عابد علی 66برس کے ہو گئے ، کل بروز ہفتہ فیملی کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے ۔عابد علی 17مارچ 1952ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور اب تک بے شمار ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں ۔ عابد علی کی بیٹی ایمان علی بھی شوبز کی دنیا میں بڑی مقبول ہیں ۔ عابد علی اپنی فیملی کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے ۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 16 مارچ 2018

Share On Whatsapp