فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ نے چین کے سینما گھروں میں 194.8کروڑ کام لئے

ممبئی۔ : بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ نے چین کے سینما گھروں میں 194.8کروڑ کام لئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی2015ء میں ریلیز ہونے والی فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘ اب چین کے سینما گھروں میں دھوم مچا رہے ہے ،فلم نے تقریبا تین ہفتوں کے دوران 194.8کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار کبیر خان ہیں ۔ فلم کی کاسٹ میں کترینہ کیف اور سلمان خان ہیں ۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 16 مارچ 2018

Share On Whatsapp