سیف علی خان نے فلم بیٹل آف بکسرکی عکسبندی شروع کر دی

ممبئی : بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے زویا حسین کے ساتھ نودیپ سنگھ کی نئی فلم بیٹل آف بکسرکی عکسبندی راجھستان کے گائوں کرائولی میں شروع کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان ان دنوں نودیپ سنگھ کی نئی فلم بیٹل آف بکسر کی عکسبندی میں مصروف ہیں، فلم کی کہانی 1764 میں ہونے والی بکسر لڑائی پر مبنی ہے جو برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کیفوج کے ساتھ بنگال کے نواب میر قاسم اور مغل شہنشاہ شاہ عالم دوئم کی فوج نے مل کر لڑی ۔ فلم کی عکسبندی کے لئی50گھوڑے استعمال کئے جا رہے ہیں۔۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 15 مارچ 2018

Share On Whatsapp