ہالی وڈ فلم’’ اوینجرز انفینیٹی وار‘‘ اپریل میں باکس آفس پر دھوم مچائے گی

نیویارک : سپر ہیروز پر مبنی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم’’ اوینجرز انفینیٹی وار‘‘ اپریل میں باکس آفس پر دھوم مچانے آئے گی۔دی ہلک ، تھور، آئرن مین سمیت سبھی سپر ہیروز تیار ہیں ایک بار پھر دنیا کو سفاک دشمن تھانوس سے بچانے کیلییفلم کے مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں ۔ کرس ہیمس ورتھ، کرس پریٹ، ٹام ہڈلسٹن ، ٹام ہالینڈ، سیبسٹین اسٹن، اسکارلیٹ جوہانسن جبکہ ولن بن کر سپر ہیروز کو ٹف ٹائم دیتے نظر آئیں گے ۔ایکشن، ایڈونچر اور فینٹی سی سے بھرپور ایونجرز انفنٹی وار27 اپریل کو سنیماؤں میں آئے گی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 15 مارچ 2018

Share On Whatsapp