کراچی ، قاضی واجدکی یاد میں تعزیتی اجلاس(کل) آرٹس کونسل میں ہوگا

کراچی : آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں معروف ڈرامہ آرٹسٹ قاضی واجدکی یاد میں تعزیتی اجلاس 16 مارچ 2018 ء جمعہ شا م 6 بجے منظر اکبر ہال میں منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میںشو بز کی معروف شخصیات شرکت کریں گی ۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 15 مارچ 2018

Share On Whatsapp