شلپا شندے ،سنیل گرور کے ساتھ کامیڈی شو کریں گی

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ شلپا شندے کامیڈی کنگ سنیل گرور کے ساتھ کامیڈی شو کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا شندے سنیل گرور کے ساتھ کامیڈی شو کریں گی۔شو کی پروڈیوسر پریتی سیموس ہیں۔ پریتی کا کہنا ہے کہ وہ کامیڈی نائٹ ود کپل شرما اوردی کپل شرما شو جیسا ایک کامیڈی شو کرنا چاہتی ہیں جس میں وہ شلپا شندے اور سنیل گرور کو لینا چاہتی ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 14 مارچ 2018

Share On Whatsapp