مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان 53 برس کے ہوگئے

ممبئی : بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان نے اپنی 53 ویں سالگرہ منا ئی۔عامر خان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں اور بالی وڈ اسٹارز سمیت کرکٹرز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے مبارکبادی پیغامات کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ،ْبالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے عامر خان کی اپنے ساتھ ایک تصویر شیئر کرکے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 14 مارچ 2018

Share On Whatsapp