امیتابھ بچن کی طبیعت بہتر ہے، جیا بچن

ممبئی۔ : بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے کہا ہے کہ اب امیتابھ بچن کی طبیعت بہتر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کی گزشتہ روز فلم ’’ٹھگزآف ہندوستان‘‘ کی عکسبندی کے دوران طبیعت خراب ہو گئی تھی، فلم کے سیٹ پر ڈاکٹر کو بلوایا گیا جس نے طبیعت کی ناسازی کی وجہ آرام نہ کرنا بتایا ،تاہم امیتابھ بچن کی اہلیہ کا کہناہے کہ اب امیتابھ بچن کی طبیعت بہت بہتر ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 14 مارچ 2018

Share On Whatsapp