گورنرخیبرپختونخواسے ائروائس مارشل سرفرازخان کی ملاقات

پشاور۔ : ناردرن ائیر کمانڈ کے ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیروائس مارشل سرفراز خان نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاسے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو کی

تاریخ اشاعت : منگل 13 مارچ 2018

Share On Whatsapp