ْنوا ز شر یف زرعی یونیو رسٹی کے زیر اہتمام 41 ویں بیڈ منٹن شپ چیمئپین کا آ غاز کر دیاگیا

ملتان ۔13مارچ : سپو رٹس کمپلیکس ملتا ن میںہا ئر ایجو کیشن کمیشن نوا ز شر یف زرعی یونیو رسٹی کے زیر اہتمام 41 ویں بیڈ منٹن شپ چیمئپین کا آ غاز کر دیاگیا ہے ،ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نادر چٹھہ نے گز شتہ روز سپو رٹس کمپلیکس ملتا ن میں وا ئس چانسلرنو از شر یف زرعی یونیو رسٹی ڈا کٹر آصف علی کے ہمر اہ بیڈ منٹن چیمپئین شپ کا افتتا ح کیا۔انٹریونیو رسٹی خو اتین بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 21 یونیو رسٹیز حصہ لے رہی ہیں ۔
اس موقع پر ڈ پٹی کمشنر نادر چٹھہ نے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ خواتین چیمپیئن شپ میں 100 سے زائد خوا تین کھلا ڑ ی حصہ لے رہی ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ غیر نصا بی سرگرمیاں ہمیشہ صحت مند معا شر ے کو جنم دیتی ہے۔ضلعی انتظا میہ ملتا ن مستقل سپو رتس ایونٹس کو سپو رٹ کر تی رہے گی ۔انہو ں نے مزید کہا کہ ہما رے طلبا ء وطالبا ت کو تعلیم کے ساتھ سا تھ کھیلو ں میں شر کت کر نا چاہئے اور ملک وقوم کا نا م روشن کر نا چا ہیے ۔ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نادر چٹھہ نے بیڈ منٹن کھیل کر ٹورنا منٹ کا باقا عدہ افتتاح کیا۔یادرہے کہ انٹر یونیورسٹی خو اتین بیڈ منٹن چیمپیئن شپ میں پنجا ب یونیو رسٹی کی اپنے ٹا ئٹل کا دفاع کریگی ۔

تاریخ اشاعت : منگل 13 مارچ 2018

Share On Whatsapp