ذوالفقار بھٹو کی برسی کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کیساتھ ہونے والی سیریز کے شیڈول میں رد وبدل کردیا گیا

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ ہونے والی سیریز کے شیڈول میں رد وبدل کردیا۔ ذوالفقار علی بھٹوکی برسی چار اپریل کو منائی جاتی ہے جسے پیش نظر رکھتے ہوئے پی سی بی نے شیڈول میں ردو بدل کیا ہے۔نئے شیڈول کے مطابق اب پاکستان اور و یسٹ انڈیز کے درمیان سیریز یکم ،دو اور تین اپریل کو کھیلے جائے گی۔

تاریخ اشاعت : منگل 13 مارچ 2018

Share On Whatsapp