Murderer Of Pakistani Model Abeera Gets Death Sentence

ماڈل عبیرہ قتل کیس، مرکز ی ملزمہ ازمارو عرف طوبیٰ کو عبرت ناک سنا دی گئی

لاہور : سیشن کورٹ نے ماڈل عبیرہ قتل کیس کی مرکز ی ملزمہ ازمارو عرف طوبیٰ کو سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ دیگر ملزمان حکیم ذیشان حیدر اور فاروق الرحمان کو بری کردیا گیا ۔کیس کا فیصلہ ایڈ یشنل جج عائشہ رشید نے کی۔ملزماہ ازمارو عرف طوبیٰ نے 2015ء میں ماڈل عبیر ہ کو زہر دے کر قتل کردیا تھا ۔

تاریخ اشاعت : منگل 13 مارچ 2018

Share On Whatsapp