اروشی روٹیلا کی فلم ’’ہیٹ سٹوری4‘‘ نے ریلیزکے تین دنوں میں 12.57کروڑ کما لئے

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی فلم ’’ہیٹ سٹوری4‘‘ نے ریلیزکے تین دنوں میں 12.57کروڑ روپے کما لئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اروشی روٹیلا اور کرن واہی کی فلم ’’ہیٹ سٹوری4‘‘ نے ریلیز کے تین دنوں میں 12.57کروڑ کا بزنس کیا ہے۔فلم نے پہلے دن3.76، دوسرے دن 4.19 اور تیسرے دن 4.62کروڑ کمائے جو مجموعی طور پر12.57کروڑ ہوئے۔ فلم کے ہدایتکار وشال پانڈے ہیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 13 مارچ 2018

Share On Whatsapp