پون سنگھ کی فلم ’’لوہا پہلوان‘‘کا ٹریلر جاری

ممبئی : ) پون سنگھ کی فلم ’’لوہا پہلوان‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار اقبال بخش کی فلم ’’لوہا پہلوان‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم میں سوشیل سنگھم پرکاش جیاس، دیو سنگھ دیپک سنہا، پوشپک چاولا ، گلوری موہنتا اورسیما سنگھ شامل ہیں۔ فلم میں پون سنگھ پولیس آفیسر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 13 مارچ 2018

Share On Whatsapp