Farmer Discovers Small Egg Inside Of Large Egg

انڈے میں انڈے دیکھ کر انڈے فروخت کرنے والے بھی حیران

کوئنزلینڈ ،آسٹریلیا میں انڈے فروخت کرنے والے ایک شخص کو اس وقت حیرت کا جھٹکا لگا ، جب اس نے ایک غیر معمولی انڈا دیکھا۔ اس غیر معمولی انڈے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے اندر ایک اور انڈا بھی تھا۔
یہ بڑا انڈا 6 اونس کا تھا، جبکہ عام استعمال کیے جانےو الےانڈوں کا وزن 2 اونس ہوتا ہے۔انڈے کے مالک سکاٹ سٹاک مین  کا کہنا ہے کہ وہ اس انڈے کو نہیں کھائے گا۔ اس انڈے کی جسامت ایک نارنجی جتنی ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 7 مارچ 2018

Share On Whatsapp