شوبز کی خبریں

معروف ٹی وی اداکار اور پروڈیوسر عابد علی انتقال کر گئے عابد علی گزشتہ دو ماہ سے شدید علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے، جمعرات کی شام دارِ فانی سے کوچ کر گئے