فہرست
مرکزی صفحہ
خبریں
بین الاقوامی
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
عجیب و غریب
مرکزی صفحہ
تازہ ترین خبریں - بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں - بریکنگ نیوز
خیبرپختونخوا حکومت نے نوجوانوں کی علمی، فنی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں،پرویزخٹک
ہفتہ
14
اپریل
2018
سپریم کورٹ میں آج کیا ہوا، خواجہ سعد رفیق نے خاموشی توڑ ڈالی آج بہت اداس ہوں ،عدالت میں وہ کچھ ہوا ہی نہیں جو میڈیا میں رپورٹ ہوا،خواجہ سعد رفیق
ہفتہ
14
اپریل
2018
روس کے بعد چین اور ایران کی بھی شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی شدید مذمت شام میں ہونے والے کیمیائی حملے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے ،ْچینی وزارت خارجہ
ہفتہ
14
اپریل
2018
آئین و قانون کے باہر کسی تحریک کی حمایت نہیں کرتے ‘مولانا فضل الرحمان جدیدیت اور روشن خیالی کے نام پر مغرب کا فلسفہ حیات ہمارے لیے قابل قبول نہیں ،ْسربراہ جے یو آئی فوج نے قیام امن کیلئے بڑا کردار ادا کیا ہے، قوم پرستوں نے پشتونوں کے قتل عام پر پہلے روس اور پھر امریکا کا ساتھ دیا ،ْجلسے سے خطاب
ہفتہ
14
اپریل
2018
پاکستان کا بابر کروز میزائل کے جدید ماڈل کا کامیاب تجربہ میزائل پانی اور خشکی پر ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے بابر کروز میزائل میں جدید ترین نیوی گیشن سسٹم نصب ہے ، یہ 700 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے ،ْ آئی ایس پی آر صدر ،ْ وزیر اعظم ،ْ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ،ْ تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی سائنسدانوں کو مبارکباد
ہفتہ
14
اپریل
2018
چینی کمپنی نے سب سے زیادہ ریم والا اور آئی فون سے کہیں زیادہ بہتر، مگر سستا موبائل فون مارکیٹ میں پیش کرنے کا اعلان کردیا
ہفتہ
14
اپریل
2018
آئی جی پولیس کے 4 ایس پیز کے تبادلوں کے بعد 5 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
ہفتہ
14
اپریل
2018
راجپوت قوم نے قیام پاکستان کے ساتھ ملکی دفاع ، ترقی اور استحکام کیلئے جو خدمات سر انجام دیں وہ قومی تریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھی جائیں گی، گورنر پنجاب تعلیمی ترقی سے ہی غربت ، جہالت پس ماندگی کا خاتمہ ہو گا اور اہل پاکستان آپس میںمثالی اتحاد ، یکجہتی اور کمٹمنٹ کے ساتھ کمر بستہ ہو کر پاکستان کو دنیاکی عظیم مملکت بنانے کے مقاصد کے حصول کی جدو جہدو جاری رکھیں، ملک محمد رفیق رجوانہ
ہفتہ
14
اپریل
2018
پیپلزپارٹی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے سے بہتر ہے بندہ سیاسی خودکشی کرلے،فواد چوہدری مریم کو تاریخ سے ناواقف ہیں ،نواز اور زرداری ساری عمر بھائی بھائی رہے،سعد رفیق ، اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر نے پہلا حلف مشرف سے ہی لیا تھا،مریم بی بی مخالفین کیخلاف بیان دینے سے پہلے اپنے والد کی تاریخ پڑھ لیں، پریس کانفرنس
ہفتہ
14
اپریل
2018
رانا ثناء اللہ نے پارٹی قیادت کو احتجاج کی سیاست اختیار نہ کرنے اور آئندہ انتخابات کی تیاریاں کرنے کا مشورہ دے دیا
ہفتہ
14
اپریل
2018
بی ایف ایف کمنٹ کا معاملہ ؛فیس بک پر وائرل ہو جانے والے نئے جھانسے کا پول کھل گیا بی ایف ایف نہ تو مارک زکر برگ کی تخلیق ہے اور نہ ہی اسکا اکاونٹ کے محفوظ ہونے یا نہ ہونے سے کوئی تعلق ہے
ہفتہ
14
اپریل
2018
حمزہ شہباز کی معروف کارو باری شخصیت ملک عدنان نون سے ملاقات
ہفتہ
14
اپریل
2018
عابد شیر علی کے قائد کی مقبولیت جہاں سے آئی تھی وہاں چلی گئی ،نا اہلی پر کوئی بھی رد عمل میں سٹرک پر نہیں آیا‘ مولا بخش چانڈیو سیاست میں طوفان بد تمیزی پربا کرنا نواز شریف کا شیوا تھا، یہ نوجوان اس کے پیروکار ہیں ‘ مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی
ہفتہ
14
اپریل
2018
نواز شریف جیل میں ہوں یا با ہر قوم ان کی آواز پر نکلے گی ،کچھ عناصر (ن) اور نواز شریف کی مقبولیت سے خائف ہیں‘ رانا تنویر حسین مسلم لیگ(ن) کو توڑنے کی کو ئی بھی سازش پہلے کامیاب ہو ئی نہ ہی آئندہ ہو گی ،احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے‘ وفاقی وزیر
ہفتہ
14
اپریل
2018
نوازشریف نے کراچی سمیت صوبے بھرسے دہشت گردی اورڈاکوراج کا خاتمہ کیا، کراچی میں امن کا کریڈٹ نوازشریف جنرل راحیل شریف، جنرل باجوہ اوررینجرکوجاتا ہے، میاں شہبازشریف کراچی کوکرپشن اورکرپٹ قیادت نے کرچی کرچی کردیا کراچی کے پاس تمام وسائل ہیں،مسائل کے حل کے لیے کراچی کومحنتی ایمانداردیانتدارقیادت کی ضرورت ہے، مقامی ہوٹل میں مسلم لیگ(ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب
ہفتہ
14
اپریل
2018
نئے صوبوں کے قیام کے سلسلے میں قومی کمیشن بنائے جانے کی ضرورت ہے جس میں وفاق سمیت چاروں صوبوں کی نمائندگی ہو،میاں شہبازشریف ملک کے موجودہ حالات میں ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام آپس کی رنجشوں کو ختم کرکے پاکستان کے عظیم ترمفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے سب ملکر کام کریں، صدر مسلم لیگ(ن) کی گورنرہائوس میں میڈیا سے بات چیت
ہفتہ
14
اپریل
2018
خیبرپختونخواہ حکومت نے نجی تعلیمی اداروں پر بچوں سے موسم گرما کی تعطیلات والے مہینوں کی فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کردی
ہفتہ
14
اپریل
2018
مسلم لیگ(ن) کو توڑنے کی کو ئی بھی سازش پہلے کامیاب ہو ئی نہ ہی آئندہ ہو گی ، محمد نواز شریف ایک نظریے کا نا م بن چکا ہے ، ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کا تقریب سے خطاب
ہفتہ
14
اپریل
2018
سپریم کورٹ نے پنجاب بھر میں ایک ہفتے تک عطائیوں ڈاکٹروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا
ہفتہ
14
اپریل
2018
ڈاکٹر فاروق ستار سے سری لنکا کے وفاقی وزیر برائے بلدیات، پوٹالم شہر کے مئیراور دیگرکی ملاقات سری لنکا اور پاکستان کا باہمی تعلق بہتر ہے، سری لنکا آنکھیں عطیہ کرنے میں آگے رہا ہے،ڈاکٹرفاروق ستار
ہفتہ
14
اپریل
2018
امیرجماعت اسلامی سنیٹرسراج الحق(کل) لیاقت آباد میںیوتھ الیکشن پولنگ اسٹیشن کا دورہ کریںگے ضلع وسطی ، شرقی اور بن قاسم میںیوتھ الیکشن کے دوسرے مرحلے میںنوجوان ووٹ کاسٹ کر کے پینل منتخب کریںگے
ہفتہ
14
اپریل
2018
آصف زرداری سے پی ٹی آئی اور قومی وطن پارٹی کے رہنمائوں کی ملاقات‘ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان آصف زرداری نے پختون عوام کو شناخت دے کر پختونوں کے دل جیت لئے ہیں، گفتگو
ہفتہ
14
اپریل
2018
بلوچستان کے عوام کے حقوق کے حصول اور پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے بھر پور کردار ادا کرونگا ، میر صادق سنجرانی میری کوشش ہو گی پاکستان بھر کی بہتر طور پر نمائندگی کرنے کے ساتھ ایوان کے تقدس کو یقینی بنا کر تمام امور کی انجام دہی بہتر طور پر آگے بڑھائو ں،چیئرمین سینیٹ
ہفتہ
14
اپریل
2018
گھروں میں کثرت سے استعمال ہونے والی ادویات کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آ گئی آگمنٹین ڈی ایس اور ایماکسل سیرپ غیر معیاری قرار،پراونشل ڈرگ کنٹرول ونگ نے دونوں اینٹی بائیوٹک سیرپ پر الرٹ جاری کر دیا
ہفتہ
14
اپریل
2018
پاکستان کی دفاعی طاقت میں زبردست اضافہ پاکستان نے کروز بابر میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
ہفتہ
14
اپریل
2018
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر فاروق ستار اور میئر کراچی وسیم اختر کی علیحدہ علیحدہ ملاقات
ہفتہ
14
اپریل
2018
معروف عالم دین مولانا احتشام الحق تھانوی اور مولانا تنویر الحق تھانوی کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا خیر مقدم
ہفتہ
14
اپریل
2018
کے الیکٹرک اور واٹر بورڈ کی غیر اعلانیہ بجلی وپانی کی بندش عوام دشمن پالیسی ہے،سر براہ پاکستان سنی تحریک بجلی وپانی کے ستائے عوام کا پارہ بگڑ گیا تو عوام کے غیض و غضب سے کوئی محفوظ نہیں رہ سکے گا ،ثروت اعجاز قادری
ہفتہ
14
اپریل
2018
وزیراعلیٰ(کل) پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
ہفتہ
14
اپریل
2018
پی ٹی آئی نوجوانوں کی پارٹی ہے، یہ کسی بھی قیمت پر اپنے باصلاحیت جوانوں کی برین ڈرین نہیں ہونے دیگی،پرویزخٹک خیبرپختونخوا حکومت نے نوجوانوں کی علمی، فنی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھانے اور ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں جن میں پہلی یوتھ پالیسی کا اجراء ، فنی ، تعلیمی ، تفریحی اور کھیلوں کی سہولت میں بے پناہ اضافہ، خود روزگار سکیموں کا فروغ اور دیگر کئی مراعات شامل ہیں،وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک
ہفتہ
14
اپریل
2018
حکمران کراچی کے ساتھ مفتوحہ علاقے جیسا سلوک کررہے ہیں ‘سینیٹر سراج الحق کراچی کو روشن اور خوشحال بنانے کیلئے 20اپریل کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کاگھیراؤ 27اپریل کو ہڑتال کی جائیگی‘ پریس کانفرنس سے خطاب
ہفتہ
14
اپریل
2018
عابد شیر علی کاچیف جسٹس سے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی پر سوموٹو نوٹس لینے کی اپیل
ہفتہ
14
اپریل
2018
1
2
3
..
..
30
31
32