تازہ ترین خبریں - بریکنگ نیوز

با اختیار اور معاشرے میں متحرک کردار ادا کرنے والی خواتین پسماندہ علاقوں کی خواتین کو آگے لانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ، موجودہ حکومت نے خواتین کو مساوی حقوق دلانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں ،بی آئی ایس پی پروگرام کے تحت بچیوں کو سکول بھجوانے کو یقینی بنانا اور آی سی ٹی گرلز کے لئے مائیکروسافٹ کے تعاون سے شروع کئے گئے کوڈنگ کلائوڈ پروگرام بھی حکومتی اقدامات کا حصہ ہیں جس کے ذریعے سالانہ ڈیڑھ لاکھ بچیاں گریجویٹ بن رہی ہیں،پارلیمنٹ کے اندر خواتین کی نمائندگی ہے ،مجموعی سیٹوں میں 17فیصد خواتین کی خصوصی نشتیں اور 5فیصد جنرل سیٹوں میں کوٹہ مختص کیا گیا ہے اس سے بھی خواتین کو بااختیار بنانے کی کوششوں کو تقویت مل رہی ہے ،خواتین کو بااختیار بنانے کا پہلا مرحلہ گھر سے شروع ہوتا ہے ،نچلی سطح پر خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے ،خواتین کو برابری کے حقوق دلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،قومی نصاب میں پرائمری کی سطح پر خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے کوششیں شامل ہونی چاہیں ،خواتین کے حقوق کے لئے میڈیا اہم کردار ادا کرسکتا ہے،پی ٹی وی سپورٹس پر پہلی مرتبہ خواتین سپورٹس کا آغاز کیا گیا ہے وزیر مملکت اطلاعات،نشریات،قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب کا انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس آف پاکستان کی ویمن کمیٹی کے زیر اہتمام وویمن ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

ہفتہ 14 اپریل 2018

با اختیار اور معاشرے میں متحرک کردار ادا کرنے والی خواتین پسماندہ علاقوں کی خواتین کو آگے لانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ، موجودہ حکومت نے خواتین کو مساوی حقوق دلانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں ،بی آئی ایس پی پروگرام کے تحت بچیوں کو سکول بھجوانے کو یقینی بنانا اور آی سی ٹی گرلز کے لئے مائیکروسافٹ کے تعاون سے شروع کئے گئے کوڈنگ کلائوڈ پروگرام بھی حکومتی اقدامات کا حصہ ہیں جس کے ذریعے سالانہ ڈیڑھ لاکھ بچیاں گریجویٹ بن رہی ہیں،پارلیمنٹ کے اندر خواتین کی نمائندگی ہے ،مجموعی سیٹوں میں 17فیصد خواتین کی خصوصی نشتیں اور 5فیصد جنرل سیٹوں میں کوٹہ مختص کیا گیا ہے اس سے بھی خواتین کو بااختیار بنانے کی کوششوں کو تقویت مل رہی ہے ،خواتین کو بااختیار بنانے کا پہلا مرحلہ گھر سے شروع ہوتا ہے ،نچلی سطح پر خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے ،خواتین کو برابری کے حقوق دلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،قومی نصاب میں پرائمری کی سطح پر خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے کوششیں شامل ہونی چاہیں ،خواتین کے حقوق کے لئے میڈیا اہم کردار ادا کرسکتا ہے،پی ٹی وی سپورٹس پر پہلی مرتبہ خواتین سپورٹس کا آغاز کیا گیا ہے وزیر مملکت اطلاعات،نشریات،قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب کا انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس آف پاکستان کی ویمن کمیٹی کے زیر اہتمام وویمن ڈے کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب

ہفتہ 14 اپریل 2018

زرداری اور عمران نیازی ایک ہی چٹو کے وٹے ہیں،کہتے ہیں کہ ایکدوسرے سے ہاتھ نہیں ملائیں گے ‘ شہباز شریف دونوں نے ہاتھ ملائے بغیر ایک دوسرے کو ووٹ دیکر ثابت کیاہے کہ دونوں آپس میں ساتھی ہیں زرداری کہتے ہیں کہ آئندہ میں حکومت بنائوں گا ، اس کا مطلب ہے کہ زرداری وزیراعظم، فریال تالپورصدر ، بلاول وزیراعلی سندھ پھر ہر طرف کرپشن کا راج ہوگا ہم آہنی دیوار کی طرح ان کے راستے میں کھڑے ہوںگے اور کسی کو ملک کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے عمران نیازی نے دن رات جھوٹ بولا، الزام تراشی کی ، ترقی کے سفر میں رکاوٹیں کھڑی کی ، عوام انہیں اچھی طرح جانتے ہیں قومی وسائل کی لوٹ مار اور کرپشن کے ذریعے اربوں روپے جیبوں میں ڈالے گئے ،کراچی شہر کو کرچی کرچی کر دیا گیا‘ 18ء کے انتخابات میں عوا م نے فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں زرداری کا پاکستان چاہیے یا قائد اعظم ؒ کا، ہم ملک کو صحیح معنوں میں قائد و اقبال کا پاکستان بنائیں گے ‘کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطا ب

ہفتہ 14 اپریل 2018