فہرست
مرکزی صفحہ
خبریں
بین الاقوامی
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
عجیب و غریب
مرکزی صفحہ
تازہ ترین خبریں - بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں - بریکنگ نیوز
پاکستان دہشت گردی کا شکار تھا لیکن حکومت پاکستان کے اقدامات اور کوششوں کی بدولت پاکستان اب اس جنگ میں فاتح ملک بن چکا ہے، آج پاکستانی قوم کی طرف سے یہاں کھڑے ہو کر فخر محسوس کر رہا ہوں ،ایک ایسی قوم کی نمائندگی کر رہا ہوں جس نے غیر متزلزل عزم اور جرات کا مظاہرہ کیا ، پاکستان کو افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف جنگ کے بعد تنہا چھوڑ دیا گیا، مغربی ممالک سوویت فوجوں کی واپسی کے بعد فتح کے جھنڈے لہراتے ہوئے نکل گئے اور پاکستان لاکھوں افغان پناہ گزینوں، منشیات اور کلاشنکوفوں کے بوجھ تلے دب گیا، پاکستان نے اکیلے ان چیلنجوں کا مقابلہ کیا اور اس کی بھاری قیمت ادا کی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کا کامن ویلتھ ہیڈز آف گورنمنٹ میٹنگ 2018 کے موقع پر پرتشدد انتہاء پسندی کے انسداد کے موضوع پر پینل مباحثہ میں خطاب
بدھ
18
اپریل
2018
سینیٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے والے ارکان کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کیا ہے، ووٹ بیچنے والے اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا، شوکاز کا جواب نہ دینے کی صورت میں معاملہ نیب کو بھیجیں گے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ
18
اپریل
2018
محروم طبقے کو زندگی کی خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے مخیر حضرات اور صاحب ثروت لوگوں کو آگے آنا چاہئے‘رفیق رجوانہ تھیلسیماکے مہلک مرض سے بچائو اور اس سے متعلق لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے پنجاب میں بھی کام کیا جائے گا‘گورنر پنجاب
بدھ
18
اپریل
2018
نیب ‘لاکھوں مالیت کی رہن رکھی گئی زمین فروخت کرنے کے الزام میں 4ملزمان کو گرفتار کرلیا
بدھ
18
اپریل
2018
’’ان ارکان اسمبلی کے ووٹوں سے منتخب ہونیوالے سینیٹرز کا مستقبل کیا ہوگا‘‘ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹ انتخابات میںووٹ بیچنے والوں کو پارٹی سے نکالنے کے اعلان پر سوال اٹھا دیا
بدھ
18
اپریل
2018
الیکشن کمیشن ضلع لاہور کی نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کا فیصلہ 23 اپریل کو سنائیگا
بدھ
18
اپریل
2018
الیکشن کمیشن نے فیصل آباد اور چنیوٹ کے نئے انتخابی حلقوں پر دائر اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا حلقہ این اے 99 اور این اے 100 میں تبدیلی، فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے 4 ،صوبائی اسمبلی کے 9 حلقوں پر اعتراضات منظور
بدھ
18
اپریل
2018
پشاور،وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے مردان اور ایبٹ آباد کیلئے سات، سات پلین بسوں کی منظوری دی یہ جدید بسیںصرف خواتین اور دس سال تک بچوں اور طالبات کیلئے مختص ہوں گی جنہیںان گنجان آباد شہروں میں آمدورفت کی بے پناہ مشکلات درپیش ہیں
بدھ
18
اپریل
2018
پشاور، تبلیغ ایک عظیم پیغمبرانہ مشن ہے جو مسلمانوں کی اپنی اصلاح اور نظم و ضبط کا باعث بھی ہے،پرویز خٹک کیونکہ ان خواص کی کمی کی وجہ سے آج پورا عالم اسلام مشکلات کا شکار ہے،اسلامی تعلیمات کو اپنا کر ہمارا ملک اور یہاں کے لوگ ترقی و خوشحالی کی معراج پر پہنچ سکتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
بدھ
18
اپریل
2018
حکومت کی جانب سے اگلے ایک برس کے دوران مزید 13 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کرنے کی تیاریاں
بدھ
18
اپریل
2018
حافظ نعیم الرحمن کی معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کی مذمت تحقیقات کا مطالبہ
بدھ
18
اپریل
2018
نیپرا تحقیقاتی ٹیم نے کے الیکٹرک کے خلاف جماعت اسلامی کے مؤقف کو درست ثابت کیا ، حافظ نعیم الرحمن جمعہ کو لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس پر ہر صورت میں احتجاجی دھرنا دیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی کراچی ماضی کی طرح کے الیکٹرک کو چھوٹ دینے کے بجائے سخت کارروائی کی جائے ،ْ تاجر اتحاد کے تحت گلستان جوہر ،بلدیہ ٹاؤن میں مظاہروں سے خطاب
بدھ
18
اپریل
2018
اسفند یار ولی خان ، شاہی سید اوریونس خان بونیری کا عالم زیب الائی کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور رنج کا اظہار
بدھ
18
اپریل
2018
ماہی گیری کے شعبہ سے ہزاروں بلوچستانیوں کا ذریعہ معاش وابستہ ہے، روزگار اور حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں،میر عبدالقدوس بزنجو
بدھ
18
اپریل
2018
سندھ اسمبلی کا اجلاسبدھ کواسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں تقریباً سوا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا
بدھ
18
اپریل
2018
بلوچستان کے ہزاروں لوگوں کا ذریعہ معاش ماہی گیری کے شعبہ سے وابستہ ہے، مقامی ماہی گیروں کے روزگار اور حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی کمانڈر کوسٹ پاکستان نیوی ریئر ایڈمرل معظم الیاس سے بات چیت
بدھ
18
اپریل
2018
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ملیریا کے خاتمہ بارے سمٹ میں شرکت کیلئے پہنچ گئے
بدھ
18
اپریل
2018
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،حوالدارعرفان علی شہید
بدھ
18
اپریل
2018
قبائلی علاقوں کے چپے چپے پر حکومتی عملداری قائم کردی گئی ہے،گورنرخیبرپختونخوا
بدھ
18
اپریل
2018
وزیراعلیٰ نے مردان اور ایبٹ آباد کیلئے سات، سات پلین بسوں کی منظوری دیدی
بدھ
18
اپریل
2018
اسلامی تعلیمات کو اپنا کر ہمارا لوگ ترقی و خوشحالی کی معراج پر پہنچ سکتے ہیں،وزیراعلیٰ پرویزخٹک
بدھ
18
اپریل
2018
مسلم لیگ ن نے عمران خان کی جانب سے ووٹ بیچنے والے اراکین اسمبلی کیخلاف لیے جانے والے ایکشن کی حمایت کر دی
بدھ
18
اپریل
2018
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت دشمن عناصرکے خلاف کارروائی، چار فوڈ پوائنٹس سر بمہر
بدھ
18
اپریل
2018
آئی جی سندھ نے سرجانی سے دو بچیوں کے مبینہ لاپتہ ہونے کے حوالے سے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
بدھ
18
اپریل
2018
رمضان کی آمد آمد ہے اور شہر کا برا حال ہے ، نہ پانی ہے نہ بجلی، کراچی کے شہری اذیت ناک زندگی گزار رہے ہیں،میئرکراچی کراچی سندھ کو 85 فیصد اور وفاق کو 70 فیصد ریونیو دیتا ہے، پورے ملک میں موٹر ویز بن رہے ہیں مگر کراچی میں کوئی ایسا منصوبہ شروع نہیں ہوا،وسیم اختر
بدھ
18
اپریل
2018
کسی بھی شخص کے خلاف کو ئی ٹا رگٹڈ کا روا ئی نہیں کی جا رہی، چیئرمین نیب کی پی اے سی کو یقین دہانی سالوں سے زیر التواء مقدمات نمٹانے کی بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں، پلی با رگین قا نو نی طر یقہ کا ر کے مطا بق کی جا رہی ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال کی بریفنگ کمیٹی کی پی ایس او گز شتہ 17سال میں فرا ئض سر انجام دینے والے ایم ڈیز سے قوا عدو ضوا بط سے ہٹ کر ادا کی جا نیوالی رقم وصو ل کرنے کی ہدایت
بدھ
18
اپریل
2018
نیب کاشریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کو گواہ بنانے کا فیصلہ پراسیکیوشن ٹیم نے ظاہر شاہ کو گواہوں کی فہرست میں شامل کرنے کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی
بدھ
18
اپریل
2018
رمضان کی آمد آمد ہے اور شہر کا برا حال ہے ، نہ پانی ہے نہ بجلی، وسیم اختر رے ملک میں موٹر ویز بن رہے ہیں مگر کراچی میں کوئی ایسا منصوبہ شروع نہیں ہوا،، بدترین حکمرانی کا یہ حال ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ احکامات صادر کرکے کام کرارہی ہیں،میئر کراچی
بدھ
18
اپریل
2018
جاوید نسیم کا عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا اعلان �ل قبل تحریک انصاف چھوڑ چکا ہوں، عمران ٖخان کو جواب دینے کا پابند نہیں،چیرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس پر ردعمل عمران خان پرویز خٹک کی وجہ سے الزام لگا رہے ہیں، فیصلے کیخلاف عدالت جائیں گے،،پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں،شوز کاز نوٹس کا جواب دوں گی ، فوزیہ بی بی کا ردعمل
بدھ
18
اپریل
2018
عمران خان جنھیں ٹکٹ نہیں دینا چاہئے تھے، انہیں نکال دیا کاش جیسے عدالت نے نگاہ اسے بھی نکال دیئے،پیپلز پارٹی
بدھ
18
اپریل
2018
کراچی،پاک سر زمین پارٹی کراچی کو اندھیروں کی نظر ہونے نہیں دے گی، سید مصطفی کمال
بدھ
18
اپریل
2018
ملک کو کرپشن فری ملک بنانے کے لیے سیاست کو کرپشن سے پاک کرناہوگا ،صرف ایک نوازشریف کے نااہل ہونے سے کرپشن کا ناسور ختم نہیںہو گا ،سراج الحق
بدھ
18
اپریل
2018
1
2
3
..
4
..
30
31
32