تازہ ترین خبریں - بریکنگ نیوز

نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی کی خبر بے بنیاد قرار ،ْ دکھائیں فیصلے میں پابندی کہاں ہے ،ْسپریم کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر پر ازخود نوٹس نمٹادیا کیا پاکستان میں کوئی شخص ہے جو یہ کہے کہ آرٹیکل 19 پر عمل نہ کیا جائے ،ْجسٹس اعجاز الاحسن پورے ملک میں ڈھنڈورا کسی اور چیز کا پیٹا گیا، کسی نے باقاعدہ جعلی خبر چلوائی اور عدلیہ پر حملہ کیا گیا ،ْجسٹس عظمت سعید شیخ عدلیہ پر ایک حملہ پہلے ہوا تھا اور ایک حملہ اب کیا گیا ،ْ ہمیں سیکیورٹی کی کوئی ضرورت نہیں ،ْ قوم عدلیہ کی حفاظت کریگی ،ْچیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس ہمیں روز گالیاں نکالنے کے کیا مقصد ہی نواز شریف اور مریم نواز دونوں کو کہیں یہاں آکر جتنی لمبی تقریریں کرنا چاہیں کریں ،ْ ریمارکس آپ آر ٹیکل 19اور 68کو پڑھیں اس میں کب پابندی عائد کی گئی ہے ،ْچیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی نہیں لگائی گئی ،ْ عدالت نے پیمرا کو کام کرنے کا حکم دیا ،ْہائی کورٹ نے اچھا حکم جاری کیا ،ْ فیصلہ بنیادی حقوق سے متصادم نہیں ہے ،ْپیمرا نے معاملے پر ایکشن کیوں نہیں لیا ،ْ ریمارکس

منگل 17 اپریل 2018