بین الاقوامی خبریں

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں پیشی کے دوران انتقال کر گئے مصر کے سابق سربراہ کمرہ عدالت میں بے ہوش ہوگئے جس کے بعد ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی ان کی موت واقع ہوگئی