فہرست
مرکزی صفحہ
خبریں
بین الاقوامی
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
عجیب و غریب
مرکزی صفحہ
تازہ ترین خبریں - بریکنگ نیوز
تازہ ترین خبریں - بریکنگ نیوز
بھارت جنگی جنون کی انتہا پر بھارتی جنگی طیاروں نے پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں پروازیں شروع کر دیں
منگل
17
اپریل
2018
میری بہن نگینہ خان نے سینیٹ الیکشن میں 8 کروڑ روپے میں ووٹ فروخت کیا پی ٹی آئی کے 14 ممبران اسمبلی نے ووٹ فروخت کیے، میں نے خود عمران خان اور پرویز خٹک سے ملاقات کرکے ان کو مطلع کیا، ضلع ملاکنڈ میں میری بہن نگینہ خان نے بھی محکمہ پبلک ہیلتھ میں بھرتیوں پر پیسے وصول کیے، تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے کے بھائی آیان خان کے انکشافات
منگل
17
اپریل
2018
نواز شریف اور مریم نواز ہمیشہ کیلئے پاکستان کو خیر آباد کہہ کر جا رہے ہیں نیب عدالت میں جاری کیسز کا فیصلہ سابق وزیراعظم کی غیر موجودگی میں سنایا جائے گا: نبیل گبول کا دعویٰ
منگل
17
اپریل
2018
الیکشن کمیشن چنیوٹ ، جھنگ،ننکانہ صاحب اور فیصل آباد کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں کے خلاف اعتراضات پر فیصلہ (کل)سنائے گا
منگل
17
اپریل
2018
الیکشن 2018پاکستان عوامی تحریک نی22اپریل اجلاس طلب کر لیا مرکزی صدر قاضی زاہد حسین صدارت کریں گے اہم فیصلہ جات کئے جائیں گے
منگل
17
اپریل
2018
ْوفاق اور صوبوں میں باکردار لوگوں پر مشتمل نگراں حکومتیں بنائی جائیں،علامہ خادم حسین رضوی ضمنی انتخابات میں سب کچھ برداشت کیا اب ایسا ہواتو بھرپور مزاحمت کریں گے،صوبائی عہدے داروں سے خطاب
منگل
17
اپریل
2018
خواجہ اظہار الحسن کا اورنگی ٹاون میں سات سالہ بچی رابعہ کے ساتھ زیادتی اور قتل پر شدید غم و غصے کا اظہار
منگل
17
اپریل
2018
بجلی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کا دعویٰ کر نیوالوںنے بجلی کی لوڈشیڈ نگ کا عوام کو تحفہ دیدیا ہے‘اعجا زچوہدری حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ قوم سے عام انتخابات میں کیے جانیوالے وعدے پورے نہ کر نے پر قوم سے معافی مانگیں‘کارکنان سے خطاب
منگل
17
اپریل
2018
نیب لاہور کی جانب سے صاف پانی کرپشن کیس بڑی پیشرفت ،کروڑوں کے فراڈ میں مبینہ ملوث 4ملزمان گرفتار ،نیب حکام چاروں گرفتار ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے آج احتساب عدالت کے روبرو پیش کرینگے‘ترجمان نیب
منگل
17
اپریل
2018
حکومت کی بھرپورکوششوں سے پاکستان سمیت صوبہ پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم تیزی سے بڑھ رہا ہے ‘رفیق رجوانہ گزشتہ پانچ سالوں میں وطن عزیز میں ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے دور رس نتائج کے حامل ایسے اقدامات کئے گئے ہیں انرجی بحران کے خاتمے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے گئے ،بجلی کی کارخانوں کی بدولت لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوا ہے ،انڈسٹری کو بھی بلا تعطل بجلی فراہم کی جارہی ہے‘گورنر پنجاب
منگل
17
اپریل
2018
دنیا کے متعدد ممالک میں ٹوئٹر سروس معطل رہی
منگل
17
اپریل
2018
وزیراعلیٰ شہبازشریف کا راولپنڈی کے رہائشی 15سالہ دلاور نفیس کے علاج کیلئے ایکسپریس نیوز پر نشر ہونیوالی خبر کا نوٹس دلاور کے علاج معالجہ کے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کریگی‘شہبازشریف،دلاور کا علاج راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں شروع کر دیا گیاہے
منگل
17
اپریل
2018
مخالفین کے بے بنیاد الزامات صرف جھوٹ کا پلندا ،کے پی کے میں بدترین کارکردگی دکھانے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں‘شہبازشریف بہتان تراشی اورجھوٹ بولنے سے قوم کی منزل کھوٹی ہوتی ہے ، جھوٹ بولنے والوں نے کے پی کے میںاپنے عوام کی کوئی خدمت نہیں کی 18ء کا پاکستان ماضی کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ،پرامن اورروشن ہے،سی پیک نے پاکستان کی معیشت کو نئی طاقت دی ہے‘وزیراعلیٰ پنجاب
منگل
17
اپریل
2018
وزیر اعلی پنجاب نے گریٹر اقبال پارک میں نیشنل ہسٹری میوزیم اور جھیل کا افتتاح کردیا، پارک میں پودا بھی لگایا نیشنل ہسٹری میوزیم شاندار پراجیکٹ ، تاریخ پاکستان کو زندہ کیا گیا ہے، سیاحوں کی دلچسپی کا باعث بنے گا ‘شہباز شریف گریٹر اقبال پارک پاکستان کے دل شہر لاہور میں شاندار اضافہ جبکہ گریٹر اقبال پارک میں نیشنل ہسٹری میوزیم کا قیام ایک شاندار اضافہ ہے بہت سے لوگوں نے محنت کی ہے، بہت سے لوگوں نے وقت ضائع کیااور ملک کو برباد کیا ،ہمیں ماضی کو بھول کر اور سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہے اگر آپ محنت سے کام نہیں کریں گے تو نیب کیا آپ اپنا خود بگاڑ لیں گے‘نیب احتساب کا ادارہ ہے اسے اپنا فرض اداکرنا ہے ، آپ محنت سے کام کریں گے تو نیب بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا‘ وزیر اعلی کاتقریب سے خطاب
منگل
17
اپریل
2018
نواز شریف کا اپنی اہلیہ کی عیادت کیلئے کل لندن روانگی کا امکان ، مریم نواز بھی ہمراہ ہونگی
منگل
17
اپریل
2018
پنجاب جھرلو الیکشن نہیں ہونے دینگے ، پیپلز پارٹی ایک بار پھر ابھرکر سامنے آئے گی ‘قمرزمان کائرہ/ چودھری منظور احمد بہت جلد تحریک انصاف کے غبارے سے ہوا نکلنے والی ہے ، مسلم لیگ (ن) سیاسی خودکشی میں مصروف ہے‘پارٹی عہدیداروں سے خطاب
منگل
17
اپریل
2018
لندن میں موجود کلثوم نواز کی ہنگامی طور پر ہسپتال منتقلی، ڈاکٹرز کی جانب سے انتہائی نگہداش میں رکھنے کا فیصلہ
منگل
17
اپریل
2018
عدلیہ مخالف شو کرنے پر نجی ٹی وی چینل کے مشہور ٹالک شو پر 3 ماہ کی پابندی عائد
منگل
17
اپریل
2018
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی اپنے برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات، علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال خواجہ محمد آصف نے برطانوی وزیر خارجہ کو پاک بھارت تعلقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کی جانب سے ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے آگاہ کیا
منگل
17
اپریل
2018
ملک مسلسل بحرانوں سے گزر رہا ہے، ہمیں ووٹ کی پرچی کی سیاست کو تسلیم کرنا ہو گا ، فوج سیاسی معاملات میں دخل دے تو ٹکراؤ ہو جاتا ہے، امریکا ایجنڈا سب پر واضح ہے ، سیمینار سے خطاب
منگل
17
اپریل
2018
بھٹو کو پھانسی بے نظیر کو قتل اور مجھے جلا وطن کیا گیا ،کسی کو حکمرانی کا حق دینا عوام کا اختیار ہے ، نواز شریف سزا مجھے نہیں عوام کے ووٹ کو دی گئی، بلوچستان میں عوامی حکومت الٹ کر مصنوعی ڈھانچہ کھڑا کیا گیا میری نا اہلی کو چھوڑیں عوام کی تاحیات نا اہلی کا راستہ کیسے روکیں، وفاداریاں بدلنے والوں کو ٹکٹ نہیں دیں گے، ایسے لوگوں کو ٹکٹ دیں گے جو نہ بکنے والے ہوں اور نہ ہی جھکنے والے ہوںے 70سال سے جاری کھیل ہمارے لئے بد نصیبی ہے ، جمہوریت آج بھی قدم نہیں جما سکی، اسلام آباد میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کے عنوان سے منعقد ہ سیمینار سے خطاب
منگل
17
اپریل
2018
بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک، مریم نواز کی دعاوں کی اپیل میری والدہ ایک مرتبہ پھر ہسپتال ہیں، پلیز انہیں اپنی خاص دعاوں میں یاد رکھیں، مریم نواز کا ٹوئیٹ
منگل
17
اپریل
2018
مسلم لیگ ن نے عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا حل ڈھونڈ نکالا مسلم لیگ ن نے عدلیہ مخالف بیانیہ کو پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم ڈھونڈ لیا،انٹرنیشل سوشل میڈیا کنسلٹنسی نامی کمپنی کی خدمات حاصل کر لی
منگل
17
اپریل
2018
سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں شریف خاندان کی وکالت کرنے والے سینئر وکیل سلمان اکرم راجہ کا لائسنس معطل کردیا
منگل
17
اپریل
2018
خواجہ اظہار الحسن کا اورنگی ٹاون میں سات سالہ بچی رابعہ کے ساتھ زیادتی اور قتل پر شدید غم و غصے کا اظہار
منگل
17
اپریل
2018
الزامات کی سیاست کرنا منتشر قومی موومنٹ کا وطیرہ بن گیا ہے پہلے وہ اپنے کرتوت دیکھیں پھر دوسروں پر بات کریں ، سید ناصر شاہ
منگل
17
اپریل
2018
صوبائی وزیرسعید غنی کی موجودگی ایم کیو ایم پی ایس پی ضلع غربی کے ذمہ داروں اور کارکنان کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان بعض جماعتوں نے ہمیں قومیتوں میں تقسیم کیا،ماضی میں موت کے ڈر سے لوگ کہیں اور نہیں جاتے تھے، اب گرفتاریوں کے خوف سے نہیں جارہے ، سعید غنی
منگل
17
اپریل
2018
بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑ گئی، نواز شریف اور مریم نواز کا کل لندن روانہ ہونے کا فیصلہ
منگل
17
اپریل
2018
چوہدری نثار علی خان راولپنڈی کی سیاست میں لازم و ملزوم ہیں، چوہدری مامون
منگل
17
اپریل
2018
معروف خوبرو اداکارہ عائشہ خان کا شوبز چھوڑنے سے پہلے آخری اشتہار جاری کر دیا گیا
منگل
17
اپریل
2018
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی و دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سرکاری دورہ پر ماسکو پہنچ گئے
منگل
17
اپریل
2018
محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف کا ساتھ چھوڑنے کا تصور نہیں کر سکتا، جینا مرنا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہے، میرے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو
منگل
17
اپریل
2018
1
2
3
..
10
11
12
13
14
..
30
31
32